میں تو شاعر لڑکا ہوں
میں تو شاعر لڑکا ہوں
غزلیں وزلیں پڑھتی ہو؟
۔۔۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔۔۔
وحشت وحشت کرتی ہو
کتنی بزدل لگتی ہو
پھولوں پر مرنے والی
تتلی سے کیوں ڈرتی ہو ؟
جاتے جاتے کہہ دوں گا
مجھ کو اچھی لگتی ہو
لڑکی تم تو باتوں سے
جادو ٹونا کرتی ہو
جانے کا کہنے والی
لڑکی پل پل مرتی ہو
میں تو شاعر لڑکا ہوں
غزلیں وزلیں پڑھتی ہو؟
حامد رٶف
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI