چھو کر میرے من کو ، کیا تونے کیا اشارہ
چھو کر میرے من کو ، کیا تونے کیا اشارہ
بدلا یہ موسم ، لگے پیارا جگ سارا
´
تو جو کہے جیون بھر ، تیرے لئے میں گاؤں
گیت تیرے بولوں پہ ، لکھتا چلا جاؤں
میرے گیتوں میں ، تجھے ڈھونڈے جگ سارا
´
آجا تیرا آنچل یہ ، پیار سے میں بھر دوں
خوشیاں جہاں بھر کی ، تجھ کو نذر کر دوں
تو ہی میرا جیون ، تو ہی جینے کا سہارا
´
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI