URDU ADAB COLLECTIONS

میرے رہنما, میرے ہمسفر، میں اداس ہوں کوئی بات کر,

میرے رہنما, میرے ہمسفر، میں اداس ہوں کوئی بات کر,

تیرے لب ہلیں تو کٹے سفر، میں اداس ہوں کوئی بات کر,

میرے رہنما, میرے ہمسفر، میں اداس ہوں کوئی بات کر,

تیرے لب ہلیں تو کٹے سفر، میں اداس ہوں کوئی بات کر,

کوئی بوجھ ہے تو اتار دے، کوئی خوف ہے تو نکال دے

میرا ہاتھ ہے تیرے ہاتھ پر، میں اداس ہوں کوئی بات کر,

نہیں یاد کتنے برس گئے تیری گفتگو کو ترس گئے

میری کھڑکیاں, میرے دیوار و در، میں اداس ہوں کوئی بات کر,

تجھے چپ ہے کیسی لگی ہوئی، ابھی عمر تو ہے پڑی ہوئی 

ابھی مسکرا ابھی غم نہ کر، میں اداس ہوں کوئی بات کر

Post a Comment

0 Comments