جھکیں تو لگتی ہیں زیور حیا کا
اٹھیں تو کریں پھر سوال اسکی آنکھیں
ملیں تو میں دونوں جہاں دے کے لے لوں
وہ چہرہ وہ زلفیں وہ گال اسکی آنکھیں
اگر کوئی پوچھے کے دنیا میں کیا ہے
دیوانہ کہے گا مثال اس کی آنکھیں
ان آنکھوں کے کاجل میں ڈوبا ہوں شاید
عجب پھر چلی ہیں یہ چال اسکی آنکھیں۔۔!!
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI