URDU ADAB COLLECTIONS

محبت کس چڑیا کا نام ہے

محبت کس چڑیا کا نام ہے 


محبت کس چڑیا کا نام ہے 
ہمیں بھی بتانا 
گھور سویر وہ کبھی گنگنائے
تو ہمیں بھی سنانا
دکھ جائے تو دکھانا 
کبھی کسی روز وہ آنگن میں آئے
بہلا پھسلا کے مثری کی ڈالیاں
اپنے ہاتھوں سے
اس کی چونچ میں دے کے
سکھا دیں گے اسے
اپنا نام دوہرانا
سیکھ لیں گے بنا پروا کے او جاناں
سنا ہے کانٹوں پہ دل کھوب
گلابوں میں رنگ بھر دیتا ہے
جان دے کے دل میں گھر کر لیتا ہے

Post a Comment

0 Comments