URDU ADAB COLLECTIONS

وہ کاغذ کی کشتی ، وہ بارش کا پانی

وہ کاغذ کی کشتی ، وہ بارش کا پانی


کڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلنا

وہ چڑیا، وہ بلبل ، وہ تتلی پکڑنا،
وہ گڑیا کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا
وہ جھولوں سے گرنا، وہ گر کر سنبھلنا
وہ پیتل کے چھلوں کے پیارے سے تحفے
وہ ٹوٹی ہوئی چوڑیوں کی نشانی
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو 
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی ، وہ بارش کا پانی..!

Post a Comment

0 Comments