URDU ADAB COLLECTIONS

آپ بہتان پر اُتر آئے۔

آپ بہتان پر اُتر آئے۔

کوئی میدان میں اگر آئے 
حق تو یہ ہے اُٹھا کر سر آئے
آپ کو منہ نہیں لگایا تو 
آپ بہتان پر اُتر آئے۔

فریحہ نقوی۔ ❤️🔥


Post a Comment

0 Comments