URDU ADAB COLLECTIONS

میری محبت کے دونوں عالم

میری محبت کے دونوں عالم






میری محبت کے دونوں عالم
تمام روشن ، تمام محکم
میں یاد کرنا بھی جانتی ہوں
میں یاد انا بھی جانتی ہوں
نظر نظر میں ہے کامرانی
قدم قدم پہ پے کامیابی
مگر کوئ مسکرا کے دیکھے
تو ہار جانا بھی جانتی ہوں
مجھے سمندر کے ہانیوں میں
کسی کی خاطر تو ڈوبنا ہے
اگرچہ لہروں کے درمیان سے
میں پار جانا بھی جانتی یوں

Post a Comment

0 Comments