URDU ADAB COLLECTIONS

محبت ؟

محبت ؟




محبت ؟
ہممم کھلے أسمان کے نیچے 
پوری سنجیدگی کے ساتھ
اپنی باٸیں أنکھ بند کر کے
چاند کو ایک انگلی کے پیچھے
چھپا لینے جیسی ھوتی ہے یہ محبت
صرف سچ لگتی ہے ہر صورت

Post a Comment

0 Comments