URDU ADAB COLLECTIONS

میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں

میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں





میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں
میری سانسیں تیری خوشبو سے سجی رہتی ہیں
میری آنکھوں میں تیرا سپنا سجا رہتا ہے
ہاں میرے دل میں تیرا عکس بسا رہتا ہے
اس طرح میرے دل کے بہت پاس ہو تم
جس طرح پاس ہی شہ رگ کے خدا رہتا ہے
تم کو معلوم بھی شاید یہ کبھی ہو کے نہ ہو
میرے آنگن میں لگئے پھول گواہی دیں گے
میں نے عرصے سے کسی پھول کو دیکھا بھی نہیں
تجھ کو سوچا ہے تو تجھ کو ہی سوچا ہے فقط
تیرے سوا کسی اور کو سوچا بھی نہیں
تم کو معلوم بھی شاید کبھی ہو کہ نہ ہو

Post a Comment

0 Comments