توں بھی تو تڑپا ہوگا من کو بنا کر
توں بھی تو تڑپا ہوگا من کو بنا کر
طوفاں یہ پیار والا، من میں چھپا کر
کوئی چھوّی تو ہو گی، آنکھوں میں تیری
آنسو بھی چھلکے ہوں گے، آنکھوں سے تیری
بـول کیا سوجھی تجھ کو
کـاھـے کو پریت جگائی
کاھے کو دنیا بنائی....
دنیا بنانے والے... کیا تیرے من میں سمائی
کاھے کو دنیا بنائی...
پریت بنا کے توں نے جینا سیکھایا
ہنسنا سیکھایا، رونا سیکھایا
جیون کے پتھ پر توں نے میت ملائے
میت ملا کے توں نے سپنے جگائے
سپنے جگا کے توں نے
کاھے کو دے دی جدائی....
دنیا بنانے والے... کیا تیرے من میں سمائی
کاھے کو دنیا بنائی...
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI