میں چپ رہوں ، کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسناسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کروں
نیا ہے شہر ، نئے آسرے تلاش کروں
تو کھو گیا ہے ، کہاں اب تجھے تلاش کروں
تو عکس ہے تو کبھی میری چشم تر میں اُتَر
تیرے لیے میں کہاں آئینے تلاش کروں
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI