URDU ADAB COLLECTIONS

تم کہتی ہو تمہیں پھولوں سے محبت ہے

میں اس وقت بہت ڈر سا جاتا ہوں وصیجب تم کہتی ہو مجھے تم سے محبت ہے

تم کہتی ہو تمہیں پھولوں سے محبت ہے
مگر جب پھول کھلتے ہیں ، انہیں توڑ لیتی ہو

تم کہتی ہو تمہیں بارش سے محبت ہے
مگر جب بارش ہوتی ہے، تم چھپتی پھرتی ہو

تم کہتی ہو تمہیں ہواؤں سے محبت ہے
مگر جب ہوا چلتی ہے، تم کھڑکیاں بند کر لیتی ہو

میں اس وقت بہت ڈر سا جاتا ہوں وصی
جب تم کہتی ہو مجھے تم سے محبت ہے

Post a Comment

0 Comments