URDU ADAB COLLECTIONS

محبتوں کے قرض

محبتوں کے قرض

بھلا تو دیا ہے میں نے اسے 
میں خود کو یاد کراتا رہتا ہوں 
آج واپس موڑ آیا ہوں شامیں اس کی 
محبتوں کے قرض چکاتا رہتا ہوں

ثمینہ مشتاق

Post a Comment

0 Comments