URDU ADAB COLLECTIONS

کہ ہم لکھیں تو کیا لکھیں تمہارے نام سے پہلے

کہ ہم لکھیں تو کیا لکھیں تمہارے نام سے پہلے

مقامِ صبر سے پہلے
حد ِالظام سے پہلے

کہانی ختم ھی کرنی ہے گر
تو یہ بھی فیصلہ کر دو

کہ ہم لکھیں تو کیا لکھیں 
تمہارے نام سے پہلے

Post a Comment

0 Comments