جانتے ہو !!!
مجھے نفرت ہے اپنے حساس ہونے سے ... مجھے نفرت ہے لوگ مجھ سے باتیں کریں ... اور میرا خیال رکھیں یہاں تک کے مجھے ان کی عادت ہو جائے ... مجھے نفرت ہے کے میں کسی کے بارے میں زیادہ سوچوں ... یہاں تک کے میں پوری رات کسی کے خیال میں گزار
دوں ... اور مجھے ڈر لگتا ہے اس احساس سے کہ کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر مجھے نظر انداز نہ کر دے ...
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI