URDU ADAB COLLECTIONS

میسج


تم.....
جتنی دیر میسج ٹائپ کرتی تھی ناں
میں ان تین نقطوں کو دیکھتا رہتا تھا
میں۔۔۔۔
تم سے اتنی محبت کرتا تھا.

Post a Comment

0 Comments