کاش کوئی تو ہو جس پہ میں حق سے حق جتاوں
جب بھی روٹھ جاوں پھول لے کہ آئے۔
الٹی سیدھی باتیں کر کے مجھ کو ہنسائے۔
میں جس کے لیے پورا سجاوں خود کو۔
اور جب وہ دیکھے تو دیکھتے جائے۔
پلکیں نم ہو جائیں اگر میری۔
وہ پیار کی بارش مجھ پہ برسائے۔
جو نید روٹھ جائے آنکھوں سے میری۔
کوئی تو ہو جو بند پلکوں کو چوم کر۔
بانہوں میں لے کہ پیار سے سلائے۔
کاش کوئی تو ہو جس پہ میں حق سے حق جتاوں۔
جو صرف میرا اور بس میرا ہی رہ جائے۔
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI