URDU ADAB COLLECTIONS

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا ‏

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا

بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی 
تنہائی کی کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا


Post a Comment

0 Comments