نیند
کالی رات ہو ،
شرارت کرتی ہوا ہو ،
گھٹائیں گرجتی ہو ،
بجلی کھڑکتی ہو ،
ٹپ ٹپ گرتے بارش کے قطرے ہوں ،
خوشبو دیتی مٹی ہو ،
تو نیند کہاں آتی ہے ؟
شرارت کرتی ہوا ہو ،
گھٹائیں گرجتی ہو ،
بجلی کھڑکتی ہو ،
ٹپ ٹپ گرتے بارش کے قطرے ہوں ،
خوشبو دیتی مٹی ہو ،
تو نیند کہاں آتی ہے ؟
0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI