URDU ADAB COLLECTIONS

آدھی رات کا پورا چاند

آدھی رات کا پورا چاند



تنہا تنہا لگتا ہے

آدھی رات کا پورا چاند
دل سے باتیں کرتا ہے
آدھی رات کا پورا چاند
وہ جو آنا بھول گئے،
عہد نبھانا بھول گئے،
ان کا رستہ تکتا ہے،
آدھی رات کا پورا چاند 

Post a Comment

0 Comments