تیری یاد تھی تیرا درد تھا میں جہاں رہا میں جِدھر گی
میرا دن تو یُوں ہی گُزر گیا جب شام ہوئی میں بکھر گیا
تیری یاد تھی تیرا درد تھا میں جہاں رہا میں جِدھر گیا
میرا دن تو یُوں ہی گُزر گیا جب شام ہوئی میں بکھر گیا
اس ابر کا میرے یار سے کتنا ملتا جُلتا مزاج ہے
کبھی ٹُوِٹ کر برس گیا کبھی بے رُخی سے گُزر گیا
جب چھوڑ دوں گا میں وہ گلی اُسے یاد آئے گی تب میری
جب لوگوں سے وہ پوچھے گا تو خبر ملے گی میں مر گیا
آج تنگ ہے وہ میرے نام سے لیکن دیکھنا میرے دوستو
وہ تمہیں روک کے پوچھے گا وہ کدھر گیا وہ کدھر گیا۔۔!!

0 Comments
Thanks For Your Feedback
Regards,
Team ITZONEJATOI